post-thumb

جوانی کے دنوں میں عورت سے صحبت میں ناکامی یا اولاد پیدا کرنے کی اہلیت نہ ہونے کو نامردی کہتے ہیں۔ اس حالت میں صحبت کی خواہش ہوتے ہوئے بھی مرد کے عضو میں سختی اور کڑاپن نہیں ہوتا۔ عضو بے جان گوشت کے لوتھڑے کی طرح گرا رہتا ہے، اس کی بناوٹ بھی کم، زیادہ پتلی یا ٹیڑھی ہوسکتی ہے۔ نسیں اُبھری ہوئی سی معلوم ہوتی ہیں۔ کام کی خواہش محسوس ہوتے ہوئے بھی عضو میں تناؤ نہیں آتا۔ اگر مرد کے زیادہ کوشش کرنے سے تھوڑی بہت خواہش پیدا ہو بھی جاتی ہے تو صحبت کے وقت جلدی ختم ہوجاتی ہے۔ ایسے آدمی کو نہ تو عورت ہی پیار کرتی ہے اور نہ ہی اس کے اولاد پیدا ہوتی ہے۔ ہمارے کامیاب نسخوں والے علاج سے نامردی کے سبھی امراض ختم ہوجاتے ہیں اور مریض کو پھر سے مردانگی، صحت اور طاقت حاصل ہوجاتی ہے اور مرد بالکل تندرست و توانا ہوجاتا ہے۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment