English
Urdu

+91 9720858745 - ابھی کال کریں

blog

  • 18
  • Oct
  • 0
Author

عورت کا ٹھڈاپن

آج کے دور میں آدمی کے دماغ نے اپنی سائنسی ایجادات کے ذریعے چاروں طرف جو نئی کھوج کی ہے ان سب کا دار و مدار پرانی باتوں پر ہی ہے۔ جیسے پہلے زمانے کے قصے، کہانیوں میں ہم اُڑن کھٹولے کا ذکر پڑھتے ہیں، وہی اب ہوائی جہاز کے روپ میں ہمارے سامنے موجود […]
  • 17
  • Oct
  • 0
Author

عورت کا ٹھڈاپن

عورت کے ٹھنڈاپن میں ساری برائی مرد کو ہی دینا مناسب نہیں، کیونکہ کبھی کبھی عورت میں ٹھنڈاپن شادی کے پہلے سے ہی ہوتا ہے۔ جیسے عورت کی بچہ دانی میں کسی کمی کا ہونا، اندر کی نالیوں کی کمی ہونا، کمزور ماہواری اور صحبت کے لئے غلط خیالات اور خوف وغیرہ کئی ایسے بہت […]
  • 17
  • Oct
  • 0
Author

عورت کا ٹھڈاپن

جس طرح مرد میں نامردی ہوتی ہے اسی طرح عورت میں ٹھنڈاپن ہوتا ہے۔ ان عورتوں کو صحبت میں کوئی مزہ نہیں ملتا اور نہ ہی ان میں کوئی کام کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے اور کبھی کبھی صحبت میں تکلیف بھی پیدا ہوتی ہے، جس کی وجہ سے وہ مرد سے بچنے کی […]
  • 17
  • Oct
  • 0
Author

عورت میں بچہ پیدا کرنیکی نااہلیت

ایسی حالت میں مرد تو اولاد پیدا کرنے کے لائق ہوتے ہیں اور ان میں بچے پیدا کرنے والے کیڑے پوری مقدار میں ہوتے ہیں، لیکن ان کی بیوی میں کمی کی وجہ سے وہ اولاد سے محروم رہتے ہیں، کیونکہ ان کی بیوی میں بچہ پیدا کرنے کی طاقت ختم ہوچکی ہوتی ہے۔ کبھی […]
  • 17
  • Oct
  • 0
Author

اولاد سے محروم لوگوں کے لئے ضروری مشورں

شادی کے بعد ہر مرد اور عورت کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کے گھر میں بھی ایک ننھا منا بچہ ان کی گرہستی کے چمن میں کھلے۔ ہر مرد کی یہی آرزو ہوتی ہے کہ اس بچہ کے روپ میں اس کا خاندانی سلسلہ پھلے پھولے اور پیڑھی در پیڑھی اس کا نام […]
  • 17
  • Oct
  • 0
Author

ليوكوريا

یہ مرض عورتوں کی صحت پر بہت برا اثر ڈالتا ہے۔ عام طور سے اس میں عورت کے عضو خاص کا گیلا رہنا ممکن ہے، لیکن بعض عورتوں کو بچہ دانی کی جھلی و عضو خاص کے راستے سے پانی کا رساؤ اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ پہنے ہوئے اندر کے کپڑوں پر بھی دھبّے […]
  • 16
  • Oct
  • 0
Author

ماہواری کی زیادتی

اس حالت میں ماہواری ٹھیک وقت پر تو ہوتی ہے، لیکن خون کا بہاؤ کافی مقدار میں ہوتا ہے۔ عام حالات میں ماہواری چار، پانچ روز میں بند ہوجانی چاۂیے، لیکن اس میں چھ سے آٹھ دن تک یا کبھی کبھی اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ایسی حالت میں عورت کی صحت پر بہت […]
  • 16
  • Oct
  • 0
Author

تکلیف دہ ماہواری

یوں تو یہ شکایت کسی بھی عورت کو ہوسکتی ہے، لیکن خاص طور سے کم عمر لڑکیوں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ انھیں ماہواری آنے پر اتنا دکھ اور درد ہوتا ہے کہ اس کا بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک دو دن پہلے سے ہی بے چینی ہونے لگتی ہے اور ماہواری کے دنوں میں […]
  • 16
  • Oct
  • 0
Author

ماہواری کی کمیاں

عورت کے عضو خاص سے جو ہر مہینے خون آتا ہے اُسے حیض (ماہواری) کہتے ہیں۔ عورت کی صحت اور اولاد کی پیدائش کا تعلق اسی ماہواری سے ہوتا ہے۔ ماہواری کے ٹھیک وقت پر بنا کوئی تکلیف دِہ ہونے سے بچہ ٹھہرنے کی زیادہ امید ہوتی ہے اور صحت بھی تسّلی بخش و خوشگوار […]
  • 14
  • Oct
  • 0
Author

پیشاب کا بار بار آنا

یہ بہت خطرناک مرض ہے۔ جگر، مثانہ اور گردے کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس سے پیشاب بار بار آتا ہے، کبھی کبھی جلن کے ساتھ بوند بوند بن کر نکلتا ہے۔ ٹانگوں، کمر اور جوڑوں میں درد رہتا ہے۔ قبض اور چکر آنے کی بھی شکایت ہوجاتی ہے، ہاتھ پیروں میں پسینہ […]