post-thumb

عورت کے ٹھنڈاپن میں ساری برائی مرد کو ہی دینا مناسب نہیں، کیونکہ کبھی کبھی عورت میں ٹھنڈاپن شادی کے پہلے سے ہی ہوتا ہے۔ جیسے عورت کی بچہ دانی میں کسی کمی کا ہونا، اندر کی نالیوں کی کمی ہونا، کمزور ماہواری اور صحبت کے لئے غلط خیالات اور خوف وغیرہ کئی ایسے بہت سے جسمانی و ذہنی اسباب ہوسکتے ہیں، جن سے عورت میں ٹھنڈاپن آجاتا ہے۔ اس لئے سمجھدار مرد کو چاہئے کہ وہ اپنی بیوی کے لئے پیار و خلوص رکھ کر اپنی بیوی کے دکھ درد کو جانے اور فوراً اس کا مناسب علاج کراکر اس کا ٹھنڈاپن دور کریں، تاکہ مرد اور عورت دونوں ہی اپنی رات کا سفر مزے دار طریقے سے طے کرسکیں تاکہ ان کا شادی شدہ جیون سکھی بن سکے۔ ہمارے کامیاب علاج سے ایسی اَن گنت عورتیں فائدہ اٹھاکر اپنے شوہر کو بھرپور تعاون دے کر سکھی زندگی گزار رہی ہیں۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment