• 15
  • Oct
  • 0
Author

سوزاک

یہ مرض بہت خطرناک اور چھوت کا مرض ہے۔ یہ مرض گندی اور بازاری عورتوں کے ساتھ صحبت کرنے سے ہوجاتا ہے۔ اس کی نشانی یہ ہے کہ صحبت کے کچھ دیر بعد مریض کے پیشاب میں جلن ہونی شروع ہوجاتی ہے۔ پیشاب لال اور گرم آتا ہے۔ پیشاب کرتے وقت اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض سچ مچ کراہنے لگتا ہے اور پیشاب کرنے سے بھی گھبراتا ہے۔یہاں تک کہ کچھ دنوں بعد پیشاب کی نالی میں سے پیپ نکلنی شروع ہوجاتی ہے اور کبھی کبھی پیشاب کے ساتھ خون بھی آجاتا ہے، جیسے جیسے یہ مرض پرانا ہوتا ہے درد، جلن اور چبھن گھٹتی جاتی ہے، صرف پیپ بہتی رہتی ہے۔ یہ پیپ اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ اگر بے دھیانی میں مریض کی آنکھوں پر لگ جائے تو اندھا ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔ اس مرض کے کیڑے دھیرے دھیرے خون میں مل کر جسم کے بہت سے حصوں پر اثر ڈالتے ہیں۔ اگر اس مرض کی ذرا بھی شروعات دکھائی دے تو فوراً علاج کرائیں۔ لیکن آپ گھبرائیں نہں ہمارے علاج سے اس مرض کے بہت سے مریض ٹھیک ہوکر صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔

Avatar
admin

Leave a Comment