• 14
  • Oct
  • 0
Author

مشت زنی

ہاتھ سے منی برباد کرنے کو مشت زنی کہتے ہیں۔ کچھ نوجوان غلط ماحول میں بیٹھ کر، عریاں فلمیں دیکھ کر یا گندی کتابیں پڑھ کر اپنے جذبات کو قابو میں نہیں رکھ پاتے اور کہیں اکیلے میں جاکر سب سے آسان طریقہ اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی منی نکالنے کا طریقہ اپناتے ہیں۔ انھیں یہ پتہ نہیں کہ وہ ایسا کام کرکے اپنی زندگی میں زہر گھول رہے ہیں، جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ عضوتناسل میں ٹیرھاپن و پتلا ہو آجاتا ہے اس میں نیلی نیلی نسیں اُبھرنی شروع ہوجاتی ہیں آخرکار آدمی نامردی کی طرف بڑھ جاتا ہے۔ جسم میں بہت زیادہ کمزوری آجاتی ہے، تھوڑی سی بات چیت کرنے سے سر چکرانے لگتا ہے، آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہے۔ غصہ جلدی آجاتا ہے اور مزاج میں چڑچڑاپن شامل ہو جاتا ہے پھر وہ ایک طرح سے مشت زنی کا عادی بن جاتا ہے وہ چاہ کر بھی اس کام کو چھوڑ نہیں پاتا۔ ہم اپنے کامیاب علاج سے ایسے لاتعداد نوجوانوں کی مشت زنی کی عادت چھڑا چکے ہیں، جو یہ کہتے تھے کہ یہ عادت چھوٹتی ہی نہیں ہے۔

Avatar
admin

Leave a Comment