post-thumb

عورت کے عضو خاص سے جو ہر مہینے خون آتا ہے اُسے حیض (ماہواری) کہتے ہیں۔ عورت کی صحت اور اولاد کی پیدائش کا تعلق اسی ماہواری سے ہوتا ہے۔ ماہواری کے ٹھیک وقت پر بنا کوئی تکلیف دِہ ہونے سے بچہ ٹھہرنے کی زیادہ امید ہوتی ہے اور صحت بھی تسّلی بخش و خوشگوار رہتی ہے اور اگر ماہواری صحیح مقدار یا ٹھیک وقت پر نہیں ہورہی یا کم و بیش تکلیف سے ہورہی ہے تو اس سے عورت کی تندرستی پر برا اثر پڑتا ہے۔ طرح طرح کے مرض لگ جاتے ہیں، عورت کمزور ہوجاتی ہے اور اس کی خوبصورتی ختم ہونے لگتی ہے۔ ہمارے کامیاب علاج سے ماہواری وقت پر اور بغیر تکلیف دیئے کُھل کر ہونے لگتی ہے، بند ماہواری شروع ہوجاتی ہے اور ماہواری کا ضرورت سے زیادہ آنا بند ہوکر عورت کا چہرہ نکھر آتا ہے اور اس کی کھوئی ہوئی تندرستی واپس آجاتی ہے۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment