• 14
  • Oct
  • 0
Author

پیشاب کا بار بار آنا

یہ بہت خطرناک مرض ہے۔ جگر، مثانہ اور گردے کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس سے پیشاب بار بار آتا ہے، کبھی کبھی جلن کے ساتھ بوند بوند بن کر نکلتا ہے۔ ٹانگوں، کمر اور جوڑوں میں درد رہتا ہے۔ قبض اور چکر آنے کی بھی شکایت ہوجاتی ہے، ہاتھ پیروں میں پسینہ زیادہ آتا ہے۔ ذرا سا کام کرتے ہی سانس پھول جاتی ہے۔ ایسی حالت میں مرض کا علاج کرانا بہت ضروری ہوجاتا ہے۔ دیر کرنے پر اور بہت سے مرض لگ جاتے ہیں۔ ہمارے کامیاب علاج سے آپ بھی اپنے اس پریشان کُن مرض سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔

Avatar
admin

Leave a Comment