post-thumb

کامیاب زندگی کا راز

, by

   (۱) شادی سے پہلے اپنے جسم کی جانچ کسی اچھے حکیم سے ضرور کرالینی چاہئیے، کیونکہ اس معاملے میں تھوڑی سی غفلت آپ کی زندگی میں درد پیدا کرسکتی ہے۔ (۲) کوئی بھی مرض پیدا ہوتے ہی فوراً علاج کرالینا چاہئے، کیونکہ وقت پر علاج نہ ہونے کی وجہ سے مرض کے بڑھ جانے کا خطرہ رہتا ہے، پھر مرض کو ختم کرنے کے لئے زیادہ پریشانی ہوسکتی ہے۔ (۳) شادی کے بعد صحیح وقفہ سے صحبت کرنا بہتر

READ MORE

post-thumb

جڑی بوٹياں اور کشتوں کی اہمیت

, by

یوں تو جنسی امراض کے علاج میں استعمال ہونے والی ان گنت جڑی بوٹیاں اور کشتہ جات ہیں، لیکن ہم اگر سبھی کا ذکر کریں تو اس کے لئے ایک موٹی کتاب الگ سے لکھنی پڑجائے گی، لیکن ہم یہاں آپ کی معلومات میں اضافہ کے لئے کچھ منتخب جڑی بوٹیوں اور کشتوں کے نام لکھ رہے ہیں، جن کی خوبیاں الگ الگ ہیں اور یہ سب مریض کی پوری حالت، مرض کی نوعیت، عمر اور موسم کے مطابق استعمال

READ MORE

post-thumb

یونانی نسخہ

, by

صدیوں سے یونانی علاج کو ہر طبقہ کی طرف سے یہاں تک کہ دوسرے ممالک میں بھی اہمیت ملتی رہی ہے، کیونکہ آج کے جدید انگریزی علاج عورت مرد کی جن تکلیفوں کا مداوا نہیں کرسکتے، انہں تکلیفوں کا علاج طب یونانی میں آسان ہے۔ یونانی طریقۂ علاج سے بہت سی جسمانی خرابیوں کا بھی کامیاب علاج ممکن ہے۔ ہزاروں سال پہلے جب ایلوپیتھی (انگریزی) علاج کا رواج نہیں تھا، تب انسان کی سبھی بیماریوں کا علاج یونانی طریقوں سے

READ MORE

post-thumb

عورت کا ٹھڈاپن

, by

آج کے دور میں آدمی کے دماغ نے اپنی سائنسی ایجادات کے ذریعے چاروں طرف جو نئی کھوج کی ہے ان سب کا دار و مدار پرانی باتوں پر ہی ہے۔ جیسے پہلے زمانے کے قصے، کہانیوں میں ہم اُڑن کھٹولے کا ذکر پڑھتے ہیں، وہی اب ہوائی جہاز کے روپ میں ہمارے سامنے موجود ہے۔ اسی طرح سائنس کی پرانی باتوں میں ہی نیاپن پیدا ہوا ہے۔ انجکشن کے ذریعے بچہ پیدا کرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی

READ MORE

post-thumb

عورت کا ٹھڈاپن

, by

عورت کے ٹھنڈاپن میں ساری برائی مرد کو ہی دینا مناسب نہیں، کیونکہ کبھی کبھی عورت میں ٹھنڈاپن شادی کے پہلے سے ہی ہوتا ہے۔ جیسے عورت کی بچہ دانی میں کسی کمی کا ہونا، اندر کی نالیوں کی کمی ہونا، کمزور ماہواری اور صحبت کے لئے غلط خیالات اور خوف وغیرہ کئی ایسے بہت سے جسمانی و ذہنی اسباب ہوسکتے ہیں، جن سے عورت میں ٹھنڈاپن آجاتا ہے۔ اس لئے سمجھدار مرد کو چاہئے کہ وہ اپنی بیوی کے

READ MORE

post-thumb

عورت کا ٹھڈاپن

, by

جس طرح مرد میں نامردی ہوتی ہے اسی طرح عورت میں ٹھنڈاپن ہوتا ہے۔ ان عورتوں کو صحبت میں کوئی مزہ نہیں ملتا اور نہ ہی ان میں کوئی کام کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے اور کبھی کبھی صحبت میں تکلیف بھی پیدا ہوتی ہے، جس کی وجہ سے وہ مرد سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔ ایسی عورت کو اگر زبردستی کام کے لئے تیار کربھی لیا جائے تو وہ مرد کی اس کام میں مدد نہیں کرپاتی

READ MORE

post-thumb

عورت میں بچہ پیدا کرنیکی نااہلیت

, by

ایسی حالت میں مرد تو اولاد پیدا کرنے کے لائق ہوتے ہیں اور ان میں بچے پیدا کرنے والے کیڑے پوری مقدار میں ہوتے ہیں، لیکن ان کی بیوی میں کمی کی وجہ سے وہ اولاد سے محروم رہتے ہیں، کیونکہ ان کی بیوی میں بچہ پیدا کرنے کی طاقت ختم ہوچکی ہوتی ہے۔ کبھی کبھی ان کی بچہ دانی میں سوجن آجاتی ہے جس سے ان کی ناف نلوں اور پیڑو میں درد رہتا ہے، ماہواری ٹھیک نہیں ہوتی۔

READ MORE

post-thumb

اولاد سے محروم لوگوں کے لئے ضروری مشورں

, by

شادی کے بعد ہر مرد اور عورت کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کے گھر میں بھی ایک ننھا منا بچہ ان کی گرہستی کے چمن میں کھلے۔ ہر مرد کی یہی آرزو ہوتی ہے کہ اس بچہ کے روپ میں اس کا خاندانی سلسلہ پھلے پھولے اور پیڑھی در پیڑھی اس کا نام بھی چلتا رہے، لیکن اولاد ہونے پر گھر کی خوشی واپس آجائے، اس کے لئے کئی بھولے بھالے لوگ تو ڈھونگی سادھوؤں، سنتوں اور گنڈے

READ MORE

post-thumb

ليوكوريا

, by

یہ مرض عورتوں کی صحت پر بہت برا اثر ڈالتا ہے۔ عام طور سے اس میں عورت کے عضو خاص کا گیلا رہنا ممکن ہے، لیکن بعض عورتوں کو بچہ دانی کی جھلی و عضو خاص کے راستے سے پانی کا رساؤ اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ پہنے ہوئے اندر کے کپڑوں پر بھی دھبّے پڑجاتے ہیں۔ یہ رساؤ پانی جیسا پتلا بھی ہوسکتا ہے اور انڈے کی زردی جیسا گاڑھا بھی۔ عورت کی جب کام کرنے کی خواہش بڑھتی

READ MORE