post-thumb

ماہواری کی زیادتی

, by

اس حالت میں ماہواری ٹھیک وقت پر تو ہوتی ہے، لیکن خون کا بہاؤ کافی مقدار میں ہوتا ہے۔ عام حالات میں ماہواری چار، پانچ روز میں بند ہوجانی چاۂیے، لیکن اس میں چھ سے آٹھ دن تک یا کبھی کبھی اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ایسی حالت میں عورت کی صحت پر بہت برا اثر پڑتا ہے جیسے کمزوری، چکر آنا، آنکھوں کے آگے اندھیرا، ہاتھ پیروں اور پورے جسم میں درد وغیرہ کی شکایت ہوجاتی ہے، لیکن

READ MORE

post-thumb

تکلیف دہ ماہواری

, by

یوں تو یہ شکایت کسی بھی عورت کو ہوسکتی ہے، لیکن خاص طور سے کم عمر لڑکیوں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ انھیں ماہواری آنے پر اتنا دکھ اور درد ہوتا ہے کہ اس کا بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک دو دن پہلے سے ہی بے چینی ہونے لگتی ہے اور ماہواری کے دنوں میں پیٹ ، ٹانگوں اور کمر میں درد کی وجہ سے جسم بے جان ہوجاتا ہے اور ماہواری ٹھیک وقت پر نہیں ہوپاتی۔

post-thumb

ماہواری کی کمیاں

, by

عورت کے عضو خاص سے جو ہر مہینے خون آتا ہے اُسے حیض (ماہواری) کہتے ہیں۔ عورت کی صحت اور اولاد کی پیدائش کا تعلق اسی ماہواری سے ہوتا ہے۔ ماہواری کے ٹھیک وقت پر بنا کوئی تکلیف دِہ ہونے سے بچہ ٹھہرنے کی زیادہ امید ہوتی ہے اور صحت بھی تسّلی بخش و خوشگوار رہتی ہے اور اگر ماہواری صحیح مقدار یا ٹھیک وقت پر نہیں ہورہی یا کم و بیش تکلیف سے ہورہی ہے تو اس سے عورت

READ MORE

post-thumb

اتشک

, by

یہ مرض بھی سوزاک کی طرح بہت خطرناک مرضوں میں سے ایک ہے۔ یہ بھی بازاری عورتوں کی صحبت سے ہوتا ہے۔ اس مرض میں صحبت کے چند دنوں بعد عضو خاص پر مسور کے دانے کے برابر پھنسی ہوتی ہے جو جلد ہی پھیل کر زخم بن جاتی ہے۔ آتشک دو طرح کی ہوتی ہے ایک کا اثر عضو خاص پر پڑتا ہے اور دوسری کا اثر خون پر پڑتا ہے۔ جو جسم کے کسی بھی حصہ پر پھوٹ

READ MORE

post-thumb

سوزاک

, by

یہ مرض بہت خطرناک اور چھوت کا مرض ہے۔ یہ مرض گندی اور بازاری عورتوں کے ساتھ صحبت کرنے سے ہوجاتا ہے۔ اس کی نشانی یہ ہے کہ صحبت کے کچھ دیر بعد مریض کے پیشاب میں جلن ہونی شروع ہوجاتی ہے۔ پیشاب لال اور گرم آتا ہے۔ پیشاب کرتے وقت اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض سچ مچ کراہنے لگتا ہے اور پیشاب کرنے سے بھی گھبراتا ہے۔یہاں تک کہ کچھ دنوں بعد پیشاب کی نالی میں سے پیپ

READ MORE

post-thumb

نامردگی

, by

جوانی کے دنوں میں عورت سے صحبت میں ناکامی یا اولاد پیدا کرنے کی اہلیت نہ ہونے کو نامردی کہتے ہیں۔ اس حالت میں صحبت کی خواہش ہوتے ہوئے بھی مرد کے عضو میں سختی اور کڑاپن نہیں ہوتا۔ عضو بے جان گوشت کے لوتھڑے کی طرح گرا رہتا ہے، اس کی بناوٹ بھی کم، زیادہ پتلی یا ٹیڑھی ہوسکتی ہے۔ نسیں اُبھری ہوئی سی معلوم ہوتی ہیں۔ کام کی خواہش محسوس ہوتے ہوئے بھی عضو میں تناؤ نہیں آتا۔

READ MORE

post-thumb

سرعت انزال

, by

سرعت انزال (رجوع کے وقت منی کا جلدی نکل جانا) کثرت سے ، مشت زنی اور کثرتِ احتلام کی وجہ سے ہی یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔ عام طور پر ختم ہونے میں کم سے کم ۱۰۔۸ منٹ کا وقت لگتا ہے، لیکن آدمی اگر تین چار منٹ سے پہلے ہی عورت کو خوش کئے بنا ہی ختم ہوجائے تو اسے سرعتِ انزال کا مرض سمجھنا چاہئے۔ جب یہ مرض زیادتی پر ہوتا ہے تو عورت سے صحبت کرنے سے

READ MORE

post-thumb

پیشاب کا بار بار آنا

, by

یہ بہت خطرناک مرض ہے۔ جگر، مثانہ اور گردے کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس سے پیشاب بار بار آتا ہے، کبھی کبھی جلن کے ساتھ بوند بوند بن کر نکلتا ہے۔ ٹانگوں، کمر اور جوڑوں میں درد رہتا ہے۔ قبض اور چکر آنے کی بھی شکایت ہوجاتی ہے، ہاتھ پیروں میں پسینہ زیادہ آتا ہے۔ ذرا سا کام کرتے ہی سانس پھول جاتی ہے۔ ایسی حالت میں مرض کا علاج کرانا بہت ضروری ہوجاتا ہے۔ دیر کرنے

READ MORE

post-thumb

دھات

, by

یہ پیشاب کا مرض ہے، اس کا تعلق پورے جسم سے ہوتا ہے۔ پاخانہ یا پیشاب کے وقت منی کا نکلنا ہی دھات کا مرض کہلاتا ہے۔ شروع میں تو آپ کو ایک رال کی طرح منی نکلتے ہوئے بھی دکھائی دیتی ہے، لیکن جوں جوں یہ مرض بڑھتا ہے، منی پتلی ہوکر پیشاب کے راستے نکلتی ہے، جس کا پتہ بھی نہیں چلتا اور مریض آہستہ آہستہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھتا ہے۔ آنکھیں دھنس جاتی ہیں، گال پچک

READ MORE

post-thumb

احتلام

, by

سوتے وقت دن یا رات میں کوئی بھی وقت ہو، اپنے دل میں برے و گندے خیالات سے یا خواب میں کسی خوبصورت لڑکی کو دیکھ کر یا اپنی بری عادت کا خیال آتے ہی اپنے آپ ہی منی نکل جاتی ہے، اسی کو احتلام کہتے ہیں۔ اگر احتلام ہفتہ میں ایک یا دو بار ہو تو کوئی بات نہیں، لیکن ہر روز یا ہفتہ میں دو تین بار احتلام ہوجائے تو یہ مرض بھی کم خطرناک نہیں ہے۔ یوں

READ MORE