post-thumb

سوتے وقت دن یا رات میں کوئی بھی وقت ہو، اپنے دل میں برے و گندے خیالات سے یا خواب میں کسی خوبصورت لڑکی کو دیکھ کر یا اپنی بری عادت کا خیال آتے ہی اپنے آپ ہی منی نکل جاتی ہے، اسی کو احتلام کہتے ہیں۔ اگر احتلام ہفتہ میں ایک یا دو بار ہو تو کوئی بات نہیں، لیکن ہر روز یا ہفتہ میں دو تین بار احتلام ہوجائے تو یہ مرض بھی کم خطرناک نہیں ہے۔ یوں تو احتلام سوتے سوتے عضو تناسل میں تناؤ آنے کے بعد ہی ہوتا ہے، مگر یہ مرض بڑھ جانے پر بغیر ایستادگی(تیاری)کے بھی ہوجاتا ہے، جو تشویشناک ہے۔ اس طرح منی کا ضائع ہونا جسم کو کھوکھلا بنادیتا ہے، جس کا اثر دماغ پر پڑتا ہے، یادداشت کمزور ہوجاتی ہے، منی پتلی ہوجاتی ہے اور آخر میں نامردی کی نوبت آجاتی ہے۔ لیکن ہمارے پاس ایسے نسخے موجود ہیں جن کے استعمال سے مندرجہ بالا سبھی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں اور جسم پھر سے تندرست و توانا ہوجاتا ہے۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment