post-thumb

   (۱)

شادی سے پہلے اپنے جسم کی جانچ کسی اچھے حکیم سے ضرور کرالینی چاہئیے، کیونکہ اس معاملے میں تھوڑی سی غفلت آپ کی زندگی میں درد پیدا کرسکتی ہے۔

(۲)

کوئی بھی مرض پیدا ہوتے ہی فوراً علاج کرالینا چاہئے، کیونکہ وقت پر علاج نہ ہونے کی وجہ سے مرض کے بڑھ جانے کا خطرہ رہتا ہے، پھر مرض کو ختم کرنے کے لئے زیادہ پریشانی ہوسکتی ہے۔

(۳)
شادی کے بعد صحیح وقفہ سے صحبت کرنا بہتر ہے۔ صحبت کا صحیح وقت رات ۱۲بجے یا پھر ۴ بجے کا ہے۔ صحبت کرنے کے لئے کسی قسم کا نشہ نہ کریں۔

(۴)

  ہر آدمی میں مادۂ تولید کا ایک ذخیرہ ہوتا ہے، جو عضو خاص سے ٹپک ٹپک کر بہہ جاتا ہے۔ اس پر قابو رکھ کر اس کی حفاظت کی جاسکتی ہے۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment