post-thumb

یوں تو آدمی اپنی زندگی کو کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا، لیکن جو چند باتوں پر کھرا اُترتا ہو وہی کامیاب مرد مانا جاتا ہے
جو اپنی بیوی کو خوش رکھ سکے، کسی مرض میں مبتلا نہ ہو، کسی طرح کا نشہ نہ کرتا ہو۔ چھوٹی موٹی باتوں سے گھبرانے والا نہ ہو۔ ہمت والا، طاقتور اور کماؤ ہو۔ منی زیادہ مقدار میں اور گاڑھی بنتی ہو۔ عضو خاص صحیح حالت میں ہو اور موقع پر پورا کام کرنے والا ہو۔ کثرتِ احتلام، دھات وغیرہ سے جسم کھوکھلا نہ ہو۔ صبح کے وقت طاقتور، باہمت اورخوش و خرم ہو۔ شام کے وقت پیشاب کی دھار دور تک جائے تو بہت ہی بہتر ہے۔ عورت کی خواہش ضرور رکھتا ہو، لیکن خواہش کے ساتھ منی نہ نکل جاتی ہو۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment