post-thumb

حقیقت میں انھیں کوئی بیماری نہیں ہوتی۔ چالاک اور بازاری حکیم ان کی اس کمزوری سے فائدہ اٹھاکر ان کے وہم کو بڑھاتے ہیں اور صحت مند انسان کو بھی مریض بنادیتے ہیں۔ ایسے نوجوان اپنی لاعلمی کی وجہ سے کبھی کبھی خودکشی بھی کرلیتے ہیں، کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی زندگی اب بیکار ہوگئی ہے اور وہ اپنی پوری تیاری پر نہیں آسکتے، مگر یہ ان کی بھول ہے۔ ایسے مریضوں کو ہم بغیر کسی دوا کی خوراک کھلائے ان کا یہ وہم دور کرکے ان کی ازدواجی زندگی کو پرمسرت بناسکتے ہیں۔ اس بارے میں مناسب مشورہ دے کر ان کو ٹھیک کردیتے ہیں۔ علاج کے متعلق بغیر فیس مشورہ کے لئے ملیں یا لکھیں۔
ہاشمی دواخانہ محلہ قاضی زادہ، نزد نوبت خانہ، امروہہ۔ 244221 (یوپی)

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment