post-thumb

زیادہ کھانا کھانا، عمدہ اور مرغن غذا کا زیادہ استعمال اور جسمانی کام نہ کرنا، ذیابیطس کے مرض کی پیدائش کے خاص اسباب ہیں۔ ذیابیطس کے مرض کی پیدائش کی دوسری خاص وجہ غلط طریقوں سے صحبت کرنا اور کثرتِ صحبت کی وجہ سے ہوجاتی ہے اور پیشاب ٹھیک طرح اور صحیح رفتار سے نہیں نکلتا ہے، تب پیشاب کے رُکے ہوئے حصے یا بوند میں خون سے مل کر عضو کو خراب کردیتا ہے، جس سے سوزاک، کوڑھ، جلدی امراض اور ذیابیطس کے مرض کی شروعات ہوتی ہے۔
ہم نے جدید سائنسی طریقوں سے یونانی علاج میں بہت کوششوں کے بعد دنیا کو اپنے کامیاب علاج کا یقین دلایا ہے۔ بڑے بڑے ڈاکٹروں کا بھی سالہا سال سے یہی کہنا ہے کہ ذیابیطس، شوگر، مردانہ بیماریوں اور لیکوریا کا کامیاب علاج صرف طب یونانی میں ہے۔
اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے، مگر ایک بات اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ اس مرض کا ابھی تک ایلوپیتھی میں ایسا کوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا ہے جو اس بیماری کو ختم کرسکے اور یہ مرض جسم کے اندرونی حصوں کے قدرتی نظام میں خلل پیدا ہونے کا ہی نتیجہ ہوتا ہے۔ اور اس مرض کو ختم کرنے میں صرف یونانی علاج ہی کامیاب ہے، کیونکہ یونانی علاج قدرتی جڑی بوٹیوں اور دوائیوں پر منحصر ہے۔ ذیابیطس کے مرض سے پوری طرح نجات پانے کے لئے اس کا سب سے آسان علاج طب یونانی ہی میں ہے۔ تفصیل کے لئے ہم سے خود ملیں یا لکھیں۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment