post-thumb

(۱)

آپ اپنے ہر خط کے لفافہ پر اوپر کی طرف پرسنل لیٹر یا ذاتی خط لکھنا نہ بھولیں، کیونکہ ایسے خطوط کو حکیم صاحب خود ہی کھولتے ہیں اور خود ہی ان کا جواب لکھتے ہیں۔

(۲)

کسی بھی مریض کا خط آنے پر ہماری طرف سے مریض کو جواب میں جو خط بھیجا جاتا ہے اس پر اس مریض کا حوالہ نمبر لکھ دیا جاتا ہے۔ اس مریض کو چاہئے کہ وہ ہر بار خط و کتابت کرتے وقت یا منی آرڈر بھیجتے وقت اپنا مریضحوالہ نمبر ضرور لکھیں تاکہ اس کی مدد سے اس مریض کی فائل تلاش کرنے میں آسانی ہو اور کورس جلدی تیار کیا جاسکے۔

(۳)

خطوط لکھتے وقت اپنا نام اور پورا پتہ صاف اور خوش خط لکھیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو اور جواب جلدی دیا جاسکے۔
(۴) A.P.O.56، A.P.O.99 اور غیرممالک میں رہنے والے مریض بھائیوں کو ہندوستانی ڈاک گھر کے قوانین کے مطابق وی پی کے ذریعے علاج نہیں بھیجا جاسکتا، اس لئے فوجی بھائیوں اور غیرممالک میں رہنے والوں کو چائیے کہ وہ اپنے علاج کی فیس منی آرڈر یا بینک ڈرافٹ کے ذریعے بھیج کر اپنا علاج رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعہ حاصل کرلیں۔

(۵)

ہمارے علاج کی ترکیب استعمال بہت ہی آسان اور پرہیز بھی بہت معمولی سا ہوتا ہے۔ پرچہ ترکیب استعمال علاج کے ساتھ ہی لکھ کر رکھ دیا جاتا ہے، تاکہ مریض کو استعمال کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

(۶)

ہمارا مقصد زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ان کے تکلیف دہ امراض سے چھٹکارا دلاکر ان کو صحت مند بنانا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارا علاج ملک کے کونے کونے میں کشمیر سے لے کر کنیاکماری تک، گجرات سے لے کر آسام تک سبھی جگہ اور غیرممالک میں امریکہ، انگلینڈ، کنیڈا، ایران، عراق، کویت، جرمنی، پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا، عربین (گلف) سعودی عرب کے سبھی ملکوں میں جاتا ہے۔
نوٹ: مریض بھائی اپنی پوری حالت اس طرح لکھ کر بھیجیں ۔
نام۔ عمر۔ شادی شدہ ہیں یا بغیر شادی۔ چھوٹی عمر میں منی برباد کی ہے تو کس طرح سے؟۔ پیشاب کے ساتھ مادہ تو نہیں جاتا۔ احتلام ہوتا ہے تو کتنے دن بعد۔ عضو خاص میں ٹیڑھاپن یا کوئی خرابی تو نہیں۔ خواہش کے ساتھ پورا جوش آتا ہے یا نہیں؟۔ صحبت کے وقت رکاوٹ کتنی ہوتی ہے؟

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment