post-thumb

اس حالت میں ماہواری ٹھیک وقت پر تو ہوتی ہے، لیکن خون کا بہاؤ کافی مقدار میں ہوتا ہے۔ عام حالات میں ماہواری چار، پانچ روز میں بند ہوجانی چاۂیے، لیکن اس میں چھ سے آٹھ دن تک یا کبھی کبھی اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ایسی حالت میں عورت کی صحت پر بہت برا اثر پڑتا ہے جیسے کمزوری، چکر آنا، آنکھوں کے آگے اندھیرا، ہاتھ پیروں اور پورے جسم میں درد وغیرہ کی شکایت ہوجاتی ہے، لیکن صحیح علاج سے یہ شکایت دور ہوسکتی ہے۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment