post-thumb

سرعت انزال (رجوع کے وقت منی کا جلدی نکل جانا) کثرت سے ، مشت زنی اور کثرتِ احتلام کی وجہ سے ہی یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔ عام طور پر ختم ہونے میں کم سے کم ۱۰۔۸ منٹ کا وقت لگتا ہے، لیکن آدمی اگر تین چار منٹ سے پہلے ہی عورت کو خوش کئے بنا ہی ختم ہوجائے تو اسے سرعتِ انزال کا مرض سمجھنا چاہئے۔ جب یہ مرض زیادتی پر ہوتا ہے تو عورت سے صحبت کرنے سے پہلے ہی یا صحبت کا خیال کرنے پر یا کپڑے کی رگڑ سے ہی چپچپی رال نکل جاتی ہے۔ اگر تھوڑا سا جوش آتا بھی ہے تو عضو خاص اندر جاتے ہی جھڑ جاتا ہے اور اس وقت آدمی کو شدید شرمندگی اُٹھانی پڑتی ہے اور اس میں عورت سے آنکھ ملانے کی ہمت بھی نہیں رہتی۔ عورت شرم کی وجہ سے اپنے شوہر کی اس کمزوری کو کسی کے سامنے بیان بھی نہیں کرپاتی، لیکن اندر ہی اندر ایسے کمزور شوہر سے نفرت کرنے لگتی ہے، جس کی وجہ سے ان کی شادی شدہ زندگی دُکھی بن کر رہ جاتی ہے۔ مرد کی کمزوری اور جلدی خاتمہ ہوجانا جیسی موذی بیماری سے اس کی بیوی بھی بیمار ہوسکتی ہے۔ ایسے مرض کا صحیح وقت پر علاج کرانا بہت ضروری ہے تاکہ رہاسہا جوش اور صحت بھی ختم نہ ہوجائے۔ ہمارے پاس ایسی شکایتیں دور کرنے کے لئے ایسے طاقتور نسخوں والا علاج موجود ہے، جس کے استعمال سے زندگی کا حقیقی مزہ ملتا ہے۔ صحبت کا وقت بڑھ جاتا ہے، جسم طاقتور اور چست ہوجاتا ہے، عورت کو پوری طرح سے تسلّی ملتی ہے اور صحبت کا اصلی مزہ حاصل ہوتا ہے اور ان کی زندگی خوشگوار بن جاتی ہے۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment