اگر آپ امروہہ میں رہتے ہیں یا امروہہ کے نزدیک ہی کے رہنے والے ہیں تو بہتر یہی رہے گا کہ آپ خود ہی ہمارے دواخانہ میں آکر اپنی جسمانی جانچ کرانے کے بعد ہماری صلاح سے فائدہ اُٹھائیں۔ بصورتِ دیگرکس وجہ سے خود نہ آسکیں یا کافی دور رہتے ہوں تو آپ ناامید نہ ہوں۔ ہمارے پاس ملک کے کونے کونے اور غیرممالک سے بھی اپنی حالت لکھ کر مریض بھائی اپنا علاج کراتے ہیں۔ آپ بھی ڈاک کے ذریعہ ہم سے صلاح و مشورہ لیں۔ آپ کے خطوط ہمارے دواخانے کے بڑے حکیم صاحب خود ہی کھول کر پڑھتے ہیں اور مریض کی حالت پر غوروفکر کرنے کے بعد خود ہی ان کا جواب لکھتے ہیں۔ کبھی بھی بغیر کسی شرم اور جھجک کے اپنی پوری حالت لکھ کر بھیجیں اور ہمارے طاقتور علاج اور صلاح سے فائدہ اُٹھائیں۔
Share your thoughts Cancel reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Comment