یوں تو یہ شکایت کسی بھی عورت کو ہوسکتی ہے، لیکن خاص طور سے کم عمر لڑکیوں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ انھیں ماہواری آنے پر اتنا دکھ اور درد ہوتا ہے کہ اس کا بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک دو دن پہلے سے ہی بے چینی ہونے لگتی ہے اور ماہواری کے دنوں میں پیٹ ، ٹانگوں اور کمر میں درد کی وجہ سے جسم بے جان ہوجاتا ہے اور ماہواری ٹھیک وقت پر نہیں ہوپاتی۔
Share your thoughts Cancel reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Comment