post-thumb

یہ پیشاب کا مرض ہے، اس کا تعلق پورے جسم سے ہوتا ہے۔ پاخانہ یا پیشاب کے وقت منی کا نکلنا ہی دھات کا مرض کہلاتا ہے۔ شروع میں تو آپ کو ایک رال کی طرح منی نکلتے ہوئے بھی دکھائی دیتی ہے، لیکن جوں جوں یہ مرض بڑھتا ہے، منی پتلی ہوکر پیشاب کے راستے نکلتی ہے، جس کا پتہ بھی نہیں چلتا اور مریض آہستہ آہستہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھتا ہے۔ آنکھیں
دھنس جاتی ہیں، گال پچک جاتے ہیں، اُٹھتے بیٹھتے چکر آتے ہیں، چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے۔ ہاتھ، پیروں اور کمر میں درد رہتا ہے، عضو تناسل کی سختی کم ہوجاتی ہے اور جلدی اخراج یا نامردی کا مرض لگ جاتا ہے، لیکن ہمارے فائدہ مند نسخہ والے علاج سے اس مرض کے بہت سے مریض بھائی ٹھیک ہوکر اپنی کھوئی ہوئی صحت دوبارہ حاصل کرچکے ہیں۔

Share your thoughts Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment